Pakistan News

پورے ملک کو 3 ماہ میں بجلی دے سکتا ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی:  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے پانی بجلی کی وزارت دی جائے توتین ماہ میں پورے ملک کوبجلی دے سکتاہوں اگرایسانہ کرسکا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

گزشتہ روز مشرقی صوبے پنجاب کے شہر راولپنڈی میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ این اے 56 حنیف عباسی کے حلقے سے بھی قلم دوات کے نشان پر الیکشن لڑیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ عدالت عظمی کے 39 فیصلوں میں سے صرف ایک فیصلہ یوسف گیلانی کو ہٹانے والافیصلہ مانا گیا

Most Popular

To Top