Entertainment

شادی کے لیے وینا ملک کے شرط

پاکستانی اداکارہ وینا ملک اپنی اداکاری سےکم اورمتنازعہ کام اور بیانا ت سے زیادہ مشہور ہوئیں ہیں۔

اب ان کا کہنا ہے کہ وہ شادی کسی امیر یا شہرت یافتہ انسان سے نہیں بلکہ اس سے کرے گی جو ان کا دل جیتے گا۔

پاکستانی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہون نے وطن واپس نہ آنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی۔ کہتی ہیں۔

بالی ووڈ کے پروگرام بگ باس سے شہرت پانے والی وینا ملک نے یہ بھی کہا کہ یووراج ان کا فرسٹ کرش تھا۔

اپنے انٹرویو میں انہوں نے بھارتی بیٹسمن یوراج سنگھ کو اپنا فیورٹ قرار دیا۔

بالی ووڈ میں متعدد فلمیں اورآئٹم سانگز نے وینا کی متنازعہ شہرت میں مزید اضافہ کیا ہے جس کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ انٹرنیٹ پر وینا ملک پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت ہیں۔

یہی نہیں انہوں نے سب سے زیادہ بوسے دینے کا عالمی ریکارڈ قائم کرکے گنیز بک آف ورلڈ میں اپنا نام درج کروایا۔

Most Popular

To Top