Video

ماں کی محبت کی طاقت : آسٹریلیا میں ایک معجزاتی واقعہ

آسٹریلیا میں ڈاکٹروں نے پیدا ہونے والے بچے کو بچانے کی سر توڑ کوشش کی پر آخر انھیں ہار مانتے ہوئے اسے مردہ ڈکلیر کرنا پڑا . لیکن ماں نے بچے کو دو گھنٹے لگاتار سینے سے لگائے رکھا اور اس سے پیار کرتی رہی اور اس سے باتیں کرتی رہی یہاں تک کہ اس میں زندگی لوٹ آئی

Most Popular

To Top